یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م24 مئی ص.‏ 32
  • ہم نااِنصافی کو کیسے برداشت کر سکتے ہیں؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہم نااِنصافی کو کیسے برداشت کر سکتے ہیں؟‏
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏’‏تمام دُنیا کے اِنصاف کرنے والے‘‏ پر بھروسا رکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • اُنہوں نے آزمائش کا مقابلہ کِیا
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • ‏”‏بھلا مَیں کیوں ایسی بڑی بدی کروں؟“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • یہوواہ کامیاب ہونے میں آپ کی مدد کر رہا ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
م24 مئی ص.‏ 32

مطالعہ کرنے کے لیے موضوع

ہم نااِنصافی کو کیسے برداشت کر سکتے ہیں؟‏

پیدائش 37:‏23-‏28؛‏ 39:‏17-‏23 کو پڑھیں اور دیکھیں کہ یوسف کی طرح ہم نااِنصافی کو کیسے برداشت کر سکتے ہیں۔‏

آگے اور پیچھے والی آیتوں کا جائزہ لیں۔‏ اِن باتوں پر غور کریں:‏ دوسروں نے یوسف کو نااِنصافی کا شکار کیوں بنایا؟ (‏پید 37:‏3-‏11؛‏ 39:‏1،‏ 6-‏10‏)‏ یوسف کو کتنے عرصے تک نااِنصافی برداشت کرنی پڑی؟ (‏پید 37:‏2؛‏ 41:‏46‏)‏ اور اِس عرصے کے دوران یہوواہ نے یوسف کے لیے کیا کِیا اور کیا نہیں کِیا؟—‏پید 39:‏2،‏ 21‏؛ م23.‏01 ص.‏ 17 پ.‏ 13‏۔‏

موضوع کی گہرائی میں جائیں۔‏ حالانکہ فوطیفار کی بیوی نے یوسف پر جھوٹا اِلزام لگایا لیکن بائبل میں کہیں یہ نہیں بتایا گیا کہ آگے سے یوسف نے یہ کہا کہ وہ جھوٹ بول رہی ہے۔ اگلی آیتوں کی مدد سے ہم کیسے سمجھ سکتے ہیں کہ یوسف نے چپ رہنے کا فیصلہ کیوں کِیا اور ہمیں یہ توقع کیوں نہیں کرنی چاہیے کہ ہمیں اِس حوالے سے ہر معلومات دی جانی چاہیے تھی؟ (‏اَمثا 20:‏2؛‏ یوح 21:‏25؛‏ اعما 21:‏37‏)‏ کن خوبیوں کی وجہ سے یوسف نااِنصافی کو برداشت کر پائے ہوں گے؟—‏میک 7:‏7؛‏ لُو 14:‏11؛‏ یعقو 1:‏2، 3‏۔‏

دیکھیں کہ آپ نے کون سی باتیں سیکھی ہیں۔‏ خود سے پوچھیں:‏

  • ”‏یسوع مسیح کا شاگرد ہونے کی وجہ سے مجھے کس طرح کی نااِنصافیوں کی توقع کرنی چاہیے؟“‏ (‏لُو 21:‏12،‏ 16، 17؛‏ عبر 10:‏33، 34‏)‏

  • ”‏مَیں نااِنصافی کو برداشت کرنے کے لیے خود کو کیسے تیار کر سکتا ہوں؟“‏ (‏زبور 62:‏7، 8؛‏ 105:‏17-‏19‏؛ م19.‏07 ص.‏ 2-‏7‏)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں