یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م24 اپریل ص.‏ 32
  • خدا کے دوست اچھے فیصلے کرتے ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کے دوست اچھے فیصلے کرتے ہیں
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
  • ملتا جلتا مواد
  • صحیح فیصلے کریں اور اپنی میراث پر قبضہ جمائے رکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • یعقوب کو وراثت ملی
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • جڑواں بھائی
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • قارئین کے سوال
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
م24 اپریل ص.‏ 32

مطالعہ کرنے کے لیے موضوع

خدا کے دوست اچھے فیصلے کرتے ہیں

یہ جاننے کے لیے کہ عیسُو اور یعقوب نے اچھے فیصلے کیے یا نہیں، پیدائش 25:‏29-‏34 کو پڑھیں۔‏

آگے اور پیچھے والی آیتوں کی گہرائی میں جائیں۔‏ دیکھیں کہ جو کچھ آپ پڑھ رہے ہیں، اُس سے پہلے کیا ہوا تھا۔ (‏پید 25:‏20-‏28‏)‏ اور اُس کے بعد کیا ہوا تھا۔—‏پید 27:‏1-‏46‏۔‏

تفصیلات کی گہرائی میں جائیں۔‏ اُس زمانے میں پہلوٹھے بیٹے کے کون سے حقوق اور فرائض ہوتے تھے؟—‏پید 18:‏18، 19‏؛ قاعدہ20.‏03 ص.‏ 4‏۔‏

  • کیا یہ ضروری تھا کہ مسیح کے باپ‌دادا میں شامل ہونے والا شخص پہلوٹھا ہو؟ (‏م18.‏02 ص.‏ 31-‏32‏)‏

دیکھیں کہ آپ نے کون سی باتیں سیکھی ہیں اور آپ اِن پر کیسے عمل کریں گے۔‏ عیسُو کی بجائے یعقوب کی نظر میں پہلوٹھے ہونے کا حق اِتنا اہم کیوں تھا؟ (‏عبر 12:‏16، 17‏؛ م03 15/‏10 ص.‏ 28-‏29‏)‏ یہوواہ اُن دونوں بھائیوں کے بارے میں کیسا محسوس کرتا تھا اور کیوں؟ (‏ملا 1:‏2، 3)‏ عیسُو کیا کر سکتے تھے تاکہ وہ اچھے فیصلے کرتے؟‏

  • خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں یہ کیسے ثابت کر سکتا ہوں کہ مَیں یہوواہ کی عبادت کو اپنی زندگی میں اہمیت دیتا ہوں، خاص طور پر اُس وقت جب مَیں یہ طے کر رہا ہوتا ہوں کہ مَیں ہفتے کے دوران اپنا وقت کیسے گزاروں گا اور خاندانی عبادت کب کروں گا؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں