یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م23 دسمبر ص.‏ 1-‏32
  • مطالعے کا ایڈیشن

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مطالعے کا ایڈیشن
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
م23 دسمبر ص.‏ 1-‏32
ایک جوان بہن اور بھائی پُختہ مسیحی بننے کی طرف قدم بڑھا رہے ہیں۔ ایک بہن نے بائبل پکڑی ہوئی ہے اور وہ سوچ بچار کر رہی ہے؛ ایک بھائی مُنادی کر رہا ہے۔ تصویروں کا مجموعہ:‏ جوان بہنیں اور بھائی پُختہ مسیحی بن گئے ہیں اور یہوواہ کی خدمت میں فرق فرق کام کر رہے ہیں۔ 1.‏ ایک بہن بیت‌ایل کے کھانے کی میز سیٹ کر رہی ہے۔ 2.‏ دو بہنیں مُنادی کرتے وقت ایک عورت کو بائبل سے ایک آیت پڑھ کر سنا رہی ہیں۔ 3.‏ ایک بہن ایک بوڑھی بہن کے ساتھ مل کر ٹرالی لگا کر گواہی دے رہی ہے۔ 4.‏ ایک بھائی ٹیبلٹ اِستعمال کرنے میں ایک بوڑھے بھائی کی مدد کر رہا ہے۔ 5.‏ ایک بھائی اِجلاس کے دوران سٹیج سے بائبل پڑھ رہا ہے۔ 6.‏ ایک بھائی تنظیم کے تعمیراتی کام میں ہاتھ بٹاتے ہوئے آری اِستعمال کر رہا ہے۔‏

مطالعے کا ایڈیشن

دسمبر 2023ء

مطالعے کے مضامین:‏ 5 فروری–‏3 مارچ 2024ء

© 2023 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

اِس رسالے کو بیچا نہ جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ پوری دُنیا میں خدا کے کلام کی تعلیم دینے کا کام عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔‏

جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِ‌مُقدس کے عبرانی صحیفوں کے الفاظ ‏”‏اُردو ریوائزڈ ورشن“‏ سے لیے گئے ہیں اور کتابِ‌مُقدس کے یونانی صحیفوں کے الفاظ ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِ‌مُقدس کی جن آیتوں کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’‏‘‏ ہیں، اُن میں اُردو کی گرامر کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔‏

سرِورق کی تصویر:‏

بہت سی جوان عورتوں اور مردوں نے پُختہ مسیحی بننے کے لیے بائبل کی تعلیم حاصل کی اور اُن باتوں پر عمل کِیا جو اُنہوں نے بائبل سے سیکھی تھیں۔ (‏مطالعے کے مضمون نمبر 52، پیراگراف نمبر 21 اور مضمون نمبر 53 کے پیراگراف نمبر 19-‏20 کو دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں