”جےڈبلیو لائبریری“ اور JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟
ایک پوری لائبریری آپ کے ہاتھ میں
دیکھیں کہ ”جےڈبلیو لائبریری“ ایپ کے صحیح طرح سے کام کرنے اور اِسے بہتر سے بہتر بنانے کے لیے کیا کچھ کِیا جاتا ہے۔
گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
نہ صرف غصے میں پھٹ پڑنے سے بلکہ اِسے دبا کر رکھنے سے بھی آپ کی صحت پر بُرا اثر پڑ سکتا ہے۔ تو پھر جب آپ کو اپنے جیون ساتھی کی کسی بات پر غصہ آتا ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں؟
پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے
جب انٹونیو کو تشدد کرنے، منشیات لینے اور بےتحاشا شراب پینے کی لت لگی ہوئی تھی تو اُنہیں لگتا تھا کہ اُن کی زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہے۔ اُن کی سوچ کیسے بدلی؟