مطالعے کا ایڈیشن
نومبر 2022ء
مطالعے کے مضامین: 2-29 جنوری 2023ء
© 2022 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
اِس رسالے کو بیچا نہ جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ پوری دُنیا میں خدا کے کلام کی تعلیم دینے کا کام عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے الفاظ ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے الفاظ ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کی جن آیتوں کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کی گرامر کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔
سرِورق کی تصویر:
حِزقیایل نے رُویا میں یہوواہ کا آسمانی رتھ دیکھا جس سے اِس بات پر اُن کا یقین مضبوط ہو گیا کہ یہوواہ اُن کی مدد کرے گا تاکہ وہ اپنی ذمےداری پوری کر سکیں۔ (مطالعے کے مضمون نمبر 45، پیراگراف نمبر 7 کو دیکھیں۔)