”جےڈبلیو لائبریری“ اور JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟
ایک پوری لائبریری آپ کے ہاتھ میں
”جے ڈبلیو لائبریری“ ایپ کے بارے میں کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ”یہ ایپ واقعی ایک نعمت ہے!“ دیکھیں کہ اِس ایپ کے صحیح طرح سے کام کرنے اور اِسے بہتر سے بہتر بنانے کے لیے کیا کچھ کِیا جاتا ہے۔
پاک کلام سے متعلق سوالوجواب
کیا پاک کلام ڈپریشن سے نمٹنے میں میری مدد کر سکتا ہے؟
تین ایسے طریقوں پر غور کریں جن کے ذریعے خدا ڈپریشن میں مبتلا لوگوں کی مدد کرتا ہے۔
گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
جب شوہر اور بیوی کی رائے ایک دوسرے سے فرق ہو
اگر شوہر اور بیوی ایک دوسرے سے فرق رائے رکھتے ہیں تو وہ اِس مسئلے کو کیسے حل کر سکتے ہیں اور صلح سے کیسے رہ سکتے ہیں؟