مطالعے کا ایڈیشن
جولائی 2022ء
مطالعے کے مضامین: 5 ستمبر–2 اکتوبر 2022ء
© 2022 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔
سرِورق کی تصویر:
دانیایل اور مکاشفہ کی کتاب میں ہمارے مستقبل کے حوالے سے پیشگوئیاں کی گئی ہیں۔ یہ پیشگوئیاں ایک تصویر کے فرق فرق حصوں کی طرح ہیں جنہیں آپس میں جوڑنے سے ہم صاف طور پر یہ دیکھ پاتے ہیں کہ بہت جلد یہوواہ کے مقصد کے مطابق کون سے واقعات ہوں گے۔ (مطالعے کے مضمون نمبر 28، پیراگراف نمبر 2 کو دیکھیں۔)