”جےڈبلیو لائبریری“ اور JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟
ویڈیو کال کے ذریعے کلیسیا کے اِجلاس
تنظیم نے کلیسیاؤں کی مدد کیسے کی ہے کہ وہ ایسا زوم اکاؤنٹ حاصل کر سکیں جو محفوظ ہو اور جس کا وہ خرچہ بھی اُٹھا سکیں؟
پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے
امریکہ کے شہر کولمبس کے ایک لڑکے نے کمبوڈین زبان سیکھنے کا فیصلہ کیوں کِیا؟ اِس فیصلے کا اُس کے مستقبل پر کیا اثر ہوا؟
گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
اپنے اندر صبر کی خوبی پیدا کریں
جب دو عیبدار لوگوں کی شادی ہوتی ہے تو اُن کی شادیشُدہ زندگی میں مسئلے کھڑے ہو سکتے ہیں۔ لیکن صبر کی خوبی ظاہر کرنے سے اُن کی شادیشُدہ زندگی کامیاب ہو سکتی ہے۔