یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م22 مئی ص.‏ 1-‏2
  • مطالعے کا ایڈیشن

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مطالعے کا ایڈیشن
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
م22 مئی ص.‏ 1-‏2
مینارِنگہبانی، مطالعے کا ایڈیشن، مئی 2022ء

مطالعے کا ایڈیشن

مئی 2022ء

مطالعے کے مضامین:‏ 4 جولائی–‏7 اگست 2022ء

© 2022 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania

اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔‏

جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِ‌مُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ‏”‏اُردو ریوائزڈ ورشن“‏ سے لیے گئے ہیں اور کتابِ‌مُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِ‌مُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’‏ ‘‏ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔‏

سرِورق کی تصویر:‏

مکاشفہ 21 باب میں نئے یروشلیم کے بارے میں بتایا گیا ہے ’‏جو آسمان سے خدا کی طرف سے نیچے آ رہا تھا۔‘‏ مسیح کی ہزار سالہ حکمرانی کے دوران نیا یروشلیم خدا کے بندوں کو ڈھیر ساری برکتیں دے گا۔ (‏مطالعے کے مضمون نمبر 21، پیراگراف نمبر 14-‏16 کو دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں