جےڈبلیو لائبریری اور JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟
عالمی وبا کے دوران پوری دُنیا میں اِمدادی کارروائیاں
2020ء کے خدمتی سال میں ہمارے لاکھوں بہن بھائی کورونا وائرس اور قدرتی آفتوں سے متاثر ہوئے۔ ہم نے اُن کی مدد کرنے کے لیے کیا کِیا؟
(”جےڈبلیو لائبریری“ پر حصہ ”مطبوعات“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟“ پر جائیں۔)
(jw.org پر حصہ ”لائبریری“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟“ پر جائیں۔)
گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
بہت سے میاں بیوی کو ایک کمرے میں ہوتے ہوئے بھی ایک دوسرے سے بات کرنا مشکل لگتا ہے۔ وہ ایک دوسرے کے ساتھ جو وقت گزارتے ہیں، وہ اُس کا بھرپور فائدہ کیسے اُٹھا سکتے ہیں؟
(”جےڈبلیو لائبریری“ پر حصہ ”مطبوعات“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں“ پر جائیں۔)
(jw.org پر حصہ ”لائبریری“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں“ پر جائیں۔)