مطالعے کا ایڈیشن
جنوری 2022ء
مطالعے کے مضامین: 28 فروری–3 اپریل 2022ء
© 2021 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
سن 2022ء کی سالانہ آیت:
”جو یہوواہ کی رہنمائی حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اُنہیں کسی اچھی چیز کی کمی نہیں ہوگی۔“—زبور 34:10، ترجمہ نئی دُنیا۔
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔
سرِورق کی تصویر:
بڑی مصیبت کے دوران شاید ماجوج کے جوج کی فوجیں ہمارے گھروں میں گھس کر ہم پر حملہ کریں۔ لیکن ہم اِس بات کی تسلی رکھ سکتے ہیں کہ یسوع اور اُن کے فرشتے دیکھ رہے ہوں گے کہ یہ فوجیں ہمارے ساتھ کیا کرنے والی ہیں اور وہ ہماری خاطر اُن سے لڑیں گے۔ (مطالعے کے مضمون نمبر 1، پیراگراف نمبر 13 کو دیکھیں۔)