یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م21 نومبر ص.‏ 32
  • JW.ORG پر منتخب‌شُدہ مواد

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • JW.ORG پر منتخب‌شُدہ مواد
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
م21 نومبر ص.‏ 32

JW.ORG پر منتخب‌شُدہ مواد

آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟‏

وبا سے پہلے مکمل ہونے والے تعمیراتی منصوبے

ہماری تنظیم نے 2020ء کے خدمتی سال کے دوران 2 ہزار 700 سے زیادہ عبادت‌گاہوں کو تعمیر کرنے یا اُن کی مرمت وغیرہ کرنے کے منصوبے بنائے۔ لیکن کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے اِن منصوبوں پر کیا اثر پڑا؟‏

‏(‏حصہ ”‏لائبریری“‏ کے تحت ”‏سلسلہ‌وار مضامین“‏ میں ”‏آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟“‏ پر جائیں۔)‏

پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے

پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے

‏”‏مَیں بہت گرم دماغ اور بدتمیز شخص تھا‏“‏

ایک شخص جو پہلے ایک گینگ کا رُکن تھا، یہ مانتا تھا کہ اُس کی زندگی پاک کلام کی تعلیمات کی وجہ سے بدل گئی۔ اب اُس شخص کو خدا کی قُربت حاصل ہے۔‏

‏(‏حصہ ”‏لائبریری“‏ کے تحت ”‏سلسلہ‌وار مضامین“‏ میں ”‏پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے“‏ پر جائیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں