JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
پاک کلام سے متعلق سوالوجواب
پاک کلام میں ذکرکردہ عورتیں—ہم اُن سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
بائبل میں بہت سی عورتوں کی مثالیں ہیں جن میں سے زیادہتر نے ہمارے لیے اچھی مثال قائم کی جبکہ کچھ ہمارے لیے عبرت کی مثال بنیں۔
(حصہ ”لائبریری“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”پاک کلام سے متعلق سوالوجواب“ میں ”بائبل“ پر جائیں۔)
آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟
ویڈیو کال کے ذریعے کلیسیا کے اِجلاس
تنظیم نے کلیسیاؤں کی مدد کیسے کی ہے کہ وہ ایسا زوم اکاؤنٹ حاصل کر سکیں جو محفوظ ہو اور جس کا وہ خرچہ بھی اُٹھا سکیں۔
(حصہ ”لائبریری“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟“پر جائیں۔)