JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
نوجوانوں کا سوال
مَیں اپنے ضمیر کی تربیت کیسے کر سکتا ہوں؟
ایک شخص کے ضمیر سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ کس طرح کا اِنسان ہے اور اُس کی نظر میں کون سی باتیں اہم ہیں۔ آپ کا ضمیر آپ کے بارے میں کیا ظاہر کرتا ہے؟
(حصہ ”لائبریری“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”نوجوانوں کا سوال“ پر جائیں۔)
اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
”مَیں نے مالک کو دیکھا ہے“
مریم مگدلینی اُن شاگردوں میں سے ایک تھیں جنہوں نے یسوع کو مُردوں میں سے زندہ ہونے کے بعد سب سے پہلے دیکھا۔ اُنہیں یہ اعزاز ملا کہ وہ خوشی کی اِس خبر کو دوسروں تک پہنچائیں۔
(حصہ ”لائبریری“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”اِن جیسا ایمان ظاہر کریں“پر جائیں۔)