مطالعے کا ایڈیشن
جنوری 2021ء
مطالعے کے مضامین: 1 مارچ–4 اپریل 2021ء
© 2020 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔
سرِورق کی تصویر:
بڑی بِھیڑ میں شامل لوگوں نے سفید چوغے پہنے ہوئے ہیں اور اُن کے ہاتھوں میں کھجور کی شاخیں ہیں۔وہ خدا کے تخت اور میمنے یعنی یسوع کے سامنے کھڑے ہیں۔ (مطالعے کے مضمون نمبر 3، پیراگراف نمبر 7 کو دیکھیں۔)