یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌ع21 نمبر 2 ص.‏ 3
  • ہمیں ایک بہتر دُنیا کی ضرورت ہے!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہمیں ایک بہتر دُنیا کی ضرورت ہے!‏
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2021
  • ملتا جلتا مواد
  • روس کا یوکرین پر حملہ
    مزید موضوعات
  • جنگ اور ماحولیاتی تبدیلی کی وجہ سے دُنیا بھر میں خوراک کی کمی—‏پاک کلام میں اِس حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏
    مزید موضوعات
  • ایک بہتر زندگی—‏عنقریب!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
  • پاک کلام سے متعلق سوال‌وجواب
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2016
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2021
م‌ع21 نمبر 2 ص.‏ 3
ایک آدمی پریشان کر دینے والی خبروں سے مُنہ موڑ رہا ہے۔ وہ جنگوں، بیماریوں، غریبی، دنگے فسادوں اور بہت سی اَور دل دہلا دینے والی خبروں کی بوچھاڑ سے پریشان ہو گیا ہے۔‏

ہمیں ایک بہتر دُنیا کی ضرورت ہے!‏

اقوامِ‌متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینٹونیو گوٹیرش نے کہا:‏ ”‏ہم ایک ایسی دُنیا میں رہ رہے ہیں جہاں مشکلیں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتیں۔“‏ یقیناً آپ بھی اِس بات سے ضرور اِتفاق کریں گے۔‏

آج ہمیں ہر طرف پریشان کر دینے والی خبریں ہی سننے کو ملتی ہیں جیسے کہ اِن باتوں کے بارے میں خبریں:‏

  • بیماریاں اور عالمی وبائیں

  • قدرتی آفتیں

  • غریبی اور بھوک

  • آلودگی اور پوری دُنیا میں درجۂ‌حرارت بڑھنا

  • جُرم، تشدد اور کرپشن

  • جنگیں

بے‌شک ہمیں ایک ایسی دُنیا کی ضرورت ہے جہاں .‏ .‏ .‏

  • سب لوگوں کی صحت اچھی ہو

  • ہر ایک کو تحفظ ملے

  • خوراک کی کمی نہ ہو

  • صاف ستھرا ماحول ہو

  • سب کو اِنصاف ملے

  • سب ایک دوسرے کے ساتھ پیار محبت سے رہیں

لیکن جب ہم ایک بہتر دُنیا کی بات کرتے ہیں تو اصل میں ہمارا کیا مطلب ہوتا ہے؟‏

جس دُنیا میں ہم ابھی رہ رہے ہیں، اِس کے ساتھ کیا ہوگا؟‏

ہم ایک بہتر دُنیا میں رہنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کے اِس شمارے میں پاک کلام سے اِن سوالوں اور اِن سے جُڑے کچھ اَور سوالوں کے جواب دیے جائیں گے۔ اِن جوابوں کو جان کر آپ کو بہت تسلی ملے گی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں