JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
یہوواہ کے گواہوں کی ذاتی زندگی سے تجربات
قیدیوں کی مثال نے اُس کے دل کو چُھو لیا
جب ایک آدمی ایریٹریا کی ایک جیل میں قید تھا تو اُس نے دیکھا کہ یہوواہ کے گواہ اُن باتوں پر خود بھی عمل کرتے ہیں جن کی تعلیم وہ دوسروں کو دیتے ہیں۔
(حصہ ”ہمارے بارے میں“ کے تحت ”یہوواہ کے گواہوں کی ذاتی زندگی سے تجربات“ میں ”اِمتحان کی گھڑی میں ثابتقدم“ پر جائیں۔)
نوجوانوں کے سوال
مَیں مسلسل تھکاوٹ سے کیسے بچ سکتا ہوں؟
دیکھیں کہ کون سی چیزیں مسلسل تھکاوٹ کا باعث بن سکتی ہیں، کیا آپ اِس کا شکار ہونے کے خطرے میں ہیں اور اگر ایسا ہے تو آپ کیا کر سکتے ہیں۔
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”نوجوان“ میں ”نوجوانوں کے سوال“ پر جائیں۔)