JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
یہوواہ کے گواہوں کی ذاتی زندگی سے تجربات
ایک ماں نے اپنی بیٹیوں کو پاک کلام کی سچائیاں سکھانے کے لیے ایک بڑا انوکھا طریقہ اپنایا۔
(حصہ ”ہمارے بارے میں“ کے تحت ”یہوواہ کے گواہوں کی ذاتی زندگی سے تجربات“ میں ”اِمتحان کی گھڑی میں ثابتقدم“ پر جائیں۔)
نوجوانوں کے سوال
مَیں اپنا وزن کیسے کم کر سکتا ہوں؟
اگر آپ اپنے وزن کو کم کرنا چاہتے ہیں تو یہ نہ سوچیں کہ آپ کو ڈائیٹنگ کرنی ہوگی بلکہ اپنے معمول میں کچھ تبدیلیاں لائیں۔
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”نوجوان“ میں ”نوجوانوں کے سوال“ پر جائیں۔)