JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے
”اب مجھے خود پر شرمندگی نہیں ہوتی“
دیکھیں کہ اِزرائیل مارٹینیز نے احساسِکمتری پر قابو کیسے پایا جس کا وہ بچپن سے شکار تھے۔
(حصہ ”ہمارے بارے میں“ کے تحت ”ذاتی زندگی سے تجربات“ میں ”پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے“ پر جائیں۔)
نوجوانوں کا سوال
مَیں ہر بات کے بارے میں بُرا سوچنے سے کیسے بچوں؟
آپ اِس مضمون میں بتائے گئے مشوروں پر عمل کرنے سے مثبت سوچ اپنا سکتے ہیں۔
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”نوجوان“ میں ”نوجوانوں کے سوال“ پر جائیں۔)