JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟
سفید تتلی کا اپنے پَروں کو پھیلانے کا منفرد زاویہ
سفید تتلی میں ایسی کون سی خاصیت ہے جس کی نقل کر کے انجینئر ز نے زیادہ مؤثر سولر پینل بنائے ہیں؟
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”سائنس اور بائبل“ میں ”کیا یہ خالق کی کاریگری ہے؟“ پر جائیں۔)
گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
جب شوہر اور بیوی کی رائے ایک دوسرے سے فرق ہو
اگر شوہر اور بیوی ایک دوسرے سے فرق رائے رکھتے ہیں تو وہ اِس مسئلے کو کیسے حل کر سکتے اور صلح سے کیسے رہ سکتے ہیں؟
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”شادی اور گھریلو زندگی“ میں ”شادیشُدہ زندگی“ پر جائیں۔)