یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ25 مارچ ص.‏ 11
  • 14-‏20 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 14-‏20 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2025ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2025ء
م‌زخ25 مارچ ص.‏ 11

14-‏20 اپریل

اَمثال 9

گیت نمبر 56 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ دانش‌مند بنیں نہ کہ مذاق اُڑانے والے

‏(‏10 منٹ)‏

ایک مذاق اُڑانے والا شخص پیار سے کی جانے والی اِصلاح کو قبول نہیں کرتا بلکہ اِصلاح کرنے والے شخص سے ناراض ہو جاتا ہے۔ (‏اَمثا 9:‏7، 8‏؛ م22.‏02 ص.‏ 9 پ.‏ 4‏)‏

ایک دانش‌مند شخص اِصلاح کو قبول کرتا ہے اور اِصلاح کرنے والے شخص کا شکرگزار ہوتا ہے۔ (‏اَمثا 9:‏8، 9‏؛ م22.‏02 ص.‏ 12 پ.‏ 12-‏14؛‏ م01 15/‏5 ص.‏ 30 پ.‏ 1-‏2‏)‏

دانش‌مند شخص کو فائدہ ہوتا ہے لیکن مذاق اُڑانے والے شخص کو نقصان ہوتا ہے۔ (‏اَمثا 9:‏12‏؛ م01 15/‏5 ص.‏ 30 پ.‏ 5‏)‏

دو بہنیں ریسٹورنٹ میں کھانا کھا رہی ہیں اور نوجوان بہن بڑے دھیان سے عمر رسیدہ بہن کی نصیحت سن رہی ہے۔‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • اَمثا 9:‏17‏—‏”‏چوری کا پانی“‏ کیا ہے اور یہ ”‏میٹھا“‏ کیوں ہے؟ (‏م06 1/‏10 ص.‏ 15 پ.‏ 2‏)‏

  • آپ اَمثال 9 باب سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

‏(‏4 منٹ)‏ اَمثا 9:‏1-‏18 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ یہ شخص یادگاری تقریب میں آیا تھا۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 8 نکتہ نمبر 3‏)‏

5.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ عوامی جگہوں پر گواہی۔‏ پچھلی بار آپ نے اِس شخص کی یہ جاننے میں مدد کی تھی کہ اُس کے علاقے میں یادگاری تقریب کہاں ہوگی۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 7 نکتہ نمبر 4‏)‏

6.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ پچھلی بار آپ نے اپنے ایک رشتے‌دار کی یہ جاننے میں مدد کی تھی کہ اُس کے علاقے میں یادگاری تقریب کہاں ہوگی۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 8 نکتہ نمبر 4‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 84

7.‏ کیا اعزاز آپ کو دوسروں سے خاص بناتے ہیں؟‏

‏(‏15 منٹ)‏ بات‌چیت۔‏

ویڈیو چلائیں‏۔ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏

  • لفظ ”‏اعزاز“‏ کا کیا مطلب ہے؟‏

  • اُنہیں خود کو کیسا خیال کرنا چاہیے جنہیں کلیسیا میں ذمے‌داریاں دی گئی ہیں؟‏

  • اِختیار حاصل کرنے کی بجائے یہ ضروری کیوں ہے کہ دوسروں کی خدمت کی جائے؟‏

8.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

‏(‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 28‏، بکس ”‏روزے کے متعلق مثالیں‏“‏

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 110 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں