یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ25 مارچ ص.‏ 10
  • 7-‏13 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 7-‏13 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2025ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2025ء
م‌زخ25 مارچ ص.‏ 10

7-‏13 اپریل

اَمثال 8

گیت نمبر 89 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یسوع کچھ لوگوں کے ساتھ باہر بیٹھے ہیں اور اُنہیں تعلیم دے رہے ہیں۔‏

1.‏ یسوع کی دانش‌بھری باتوں کو سنیں

‏(‏10 منٹ)‏

یسوع کو اَمثال کی کتاب میں دانش‌مندی کہا گیا ہے اور یہوواہ نے یسوع کو بنانے سے ”‏تخلیق کے سلسلے کی شروعات .‏ .‏ .‏ کی۔“‏ (‏اَمثا 8:‏1،‏ 4،‏ 22‏؛ سی‌ایف ص.‏ 131 پ.‏ 7‏)‏

جب یسوع کائنات کو بنانے میں یہوواہ کی مدد کر رہے تھے تو اُس لمبے عرصے کے دوران اُن کی دانش‌مندی اور اپنے باپ کے لیے محبت بڑھتی گئی۔ (‏اَمثا 8:‏30، 31‏؛ سی‌ایف ص.‏ 131-‏132 پ.‏ 8-‏9‏)‏

ہم یسوع کی بات سننے سے اُن کی دانش‌مندی سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ (‏اَمثا 8:‏32،‏ 35‏؛ م09 1/‏4 ص.‏ 30 پ.‏ 14‏)‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • اَمثا 8:‏1-‏3‏—‏دانش‌مندی کیسے ”‏اُونچی آواز میں کہتی“‏ہے؟ (‏جی 14/‏5 ص.‏ 16‏)‏

  • آپ اَمثال 8 باب سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

‏(‏4 منٹ)‏ اَمثا 8:‏22-‏36 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ ایک ایسے شخص کے سوالوں کے جواب دیں جو یادگاری تقریب پر آنے کے بارے میں سوچ رہا ہے اور جاننا چاہتا ہے کہ اِس تقریب کو کیسے منایا جائے گا۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 9 نکتہ نمبر 3‏)‏

5.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ یادگاری تقریب پر ایک ایسے شخص کا خیرمقدم کریں جسے یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ اپنے دروازے پر ملا تھا اور تقریب کے بعد اُس کی مدد کریں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 3 نکتہ نمبر 5‏)‏

6.‏ اپنے عقیدوں کی وضاحت کرنا

‏(‏5 منٹ)‏ تقریر۔ ‏”‏پاک کلام سے متعلق سوال و جواب“‏ نمبر 160‏—‏موضوع:‏ یسوع مسیح کو خدا کا بیٹا کیوں کہا گیا ہے؟ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 1‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 105

7.‏ مقامی ضروریات

‏(‏15 منٹ)‏

8.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

‏(‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 27

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 57 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں