یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ24 مارچ ص.‏ 8
  • 25-‏31 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 25-‏31 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2024ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2024ء
م‌زخ24 مارچ ص.‏ 8

25-‏31 مارچ

زبور 22

گیت نمبر 19 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ایک رومی فوجی یسوع کے کپڑوں کی جانچ کر رہا ہے اور باقی دو فوجی کپڑوں کے لیے قُرعہ ڈال رہے ہیں۔‏

سپاہی یسوع کے کپڑوں پر قُرعہ ڈال رہے ہیں۔‏

1.‏ یسوع کی موت کے بارے میں پیش‌گوئیاں

‏(‏10 منٹ)‏

لوگوں کو لگنا تھا کہ خدا نے یسوع کو چھوڑ دیا ہے۔ (‏زبو 22:‏1‏؛ م11 1/‏8 ص.‏ 17 پ.‏ 16‏)‏

بہت سے لوگوں نے یسوع کو بُرا بھلا کہنا تھا اور اُن کی بے‌عزتی کرنی تھی۔ (‏زبو 22:‏7، 8‏؛ م11 1/‏8 ص.‏ 17 پ.‏ 13‏)‏

یسوع کے کپڑوں پر قُرعہ ڈالا جانا تھا۔ (‏زبو 22:‏18‏؛ م11 1/‏8 ص.‏ 17 پ.‏ 14‏؛ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)‏

ایک بہن نئی دُنیا میں ایک شیر ببر کے پاس بیٹھی ہے اور لاما نام کے کچھ جانور قریب ہی گھاس چر رہے ہیں۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏زبور 22 پڑھنے سے اِس بات پر میرا ایمان کیسے بڑھتا ہے کہ مسیح کے بارے میں کی گئی دوسری پیش‌گوئیاں بھی پوری ہوں گی جیسے کہ میکاہ 4:‏4 میں لکھی پیش‌گوئی؟“‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • زبو 22:‏22‏—‏ہم کن دو طریقوں سے زبور 22 کو لکھنے والے کی مثال پر عمل کر سکتے ہیں؟ (‏م06 1/‏11 ص.‏ 29 پ.‏ 7‏؛ م03 1/‏9 ص.‏ 20 پ.‏ 1‏)‏

  • آپ زبور 22 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

‏(‏4 منٹ)‏ زبو 22:‏1-‏19 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 2‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 4‏)‏

5.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ موقع ملتے ہی گواہی۔‏ اپنی جان پہچان کے ایک ایسے شخص سے دوبارہ ملیں جس نے یادگاری تقریب کا دعوت‌نامہ قبول کِیا تھا۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 4 نکتہ نمبر 3‏)‏

6.‏ تقریر

‏(‏5 منٹ)‏ م20.‏07 ص.‏ 12-‏13 پ.‏ 14-‏17‏—‏موضوع:‏ بائبل میں لکھی پیش‌گوئیاں ہمارے ایمان کو کیسے بڑھاتی ہیں؟ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ سبق نمبر 20‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 95

7.‏ مقامی ضروریات

‏(‏15 منٹ)‏

8.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

‏(‏30 منٹ)‏ ایمان ظاہر کریں،‏ باب نمبر 11 پیراگراف نمبر 12-‏20 اور باب کی دُہرائی

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 27 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں