یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ24 مارچ ص.‏ 4
  • 11-‏17 مارچ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 11-‏17 مارچ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2024ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2024ء
م‌زخ24 مارچ ص.‏ 4

11-‏17 مارچ

زبور 18

گیت نمبر 148 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ ’‏یہوواہ مجھے بچاتا ہے‘‏

‏(‏10 منٹ)‏

یہوواہ ایک چٹان، قلعہ اور ڈھال کی طرح ہے۔ (‏زبو 18:‏1، 2‏؛ ڈبلیو09 1/‏5 ص.‏ 14 پ.‏ 4-‏5‏)‏

یہوواہ ہماری مدد کی فریاد سنتا ہے۔ (‏زبو 18:‏6‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 1161 پ.‏ 7‏)‏

یہوواہ ہماری مدد کرتا ہے۔ (‏زبو 18:‏16، 17‏؛ م22.‏04 ص.‏ 3 پ.‏ 1‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ داؤد آگ کے پاس بیٹھے ہیں اور اِس بات پر سوچ بچار کر رہے ہیں کہ یہوواہ نے کن طریقوں سے اُن کی مدد کی۔ 1.‏ وہ ایک ریچھ سے لڑائی کر رہے ہیں۔ 2.‏ وہ ایک مرے ہوئے شیرببر کے پاس بیٹھے ہیں۔ 3.‏ اُنہوں نے تلوار پکڑی ہوئی ہے اور وہ جولیت کے اُوپر کھڑے ہیں جو مُنہ کے بل زمین پر گِرا ہوا ہے۔‏

یہوواہ ہمارے کسی مسئلے کو خود ہی حل کر سکتا ہے جیسے کہ اُس نے کچھ موقعوں پر داؤد کے لیے کِیا تھا۔ مگر کبھی کبھار وہ ہماری مدد کے لیے ”‏کوئی نہ کوئی راستہ“‏ نکالتا ہے جیسے کہ وہ ہمیں اپنی مشکل کو برداشت کرنے کے لیے وہ سب کچھ دیتا ہے جس کی ہمیں ضرورت ہو۔—‏1-‏کُر 10:‏13‏۔‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • زبو 18:‏10‏—‏زبور لکھنے والے نے یہوواہ کے بارے میں یہ کیوں کہا کہ وہ ایک کروبی پر سوار ہوا؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 432 پ.‏ 2‏)‏

  • آپ زبور 18 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

‏(‏4 منٹ)‏ زبو 18:‏20-‏39 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ شفقت اور مہربانی سے پیش آئیں—‏یسوع مسیح کی مثال

‏(‏7 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر کتاب ‏”‏محبت دِکھائیں“‏ کے سبق نمبر 3 نکتہ نمبر 1-‏2 پر سامعین سے بات‌چیت کریں۔‏

5.‏ شفقت اور مہربانی سے پیش آئیں—‏یسوع کی مثال پر عمل کریں

‏(‏8 منٹ)‏ کتاب ‏”‏محبت دِکھائیں“‏ کے سبق نمبر 3 نکتہ نمبر 3-‏5 اور ”‏اِن آیتوں کو بھی دیکھیں“‏ پر سامعین سے بات‌چیت۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 60

6.‏ مقامی ضروریات

‏(‏5 منٹ)‏

7.‏ مارچ کے مہینے کے لیے ویڈیو ‏”‏تنظیم کی کامیابیاں“‏

‏(‏10 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں‏۔‏

8.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

‏(‏30 منٹ)‏ ایمان ظاہر کریں،‏ باب نمبر 10 پیراگراف نمبر 12-‏21 اور باب کی دُہرائی

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 147 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں