یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ24 جنوری ص.‏ 2
  • 1-‏7 جنوری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 1-‏7 جنوری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2024ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2024ء
م‌زخ24 جنوری ص.‏ 2

1-‏7 جنوری

ایوب 32-‏33

گیت نمبر 102 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

اِلیہو بڑی ہمدردی سے ایوب کی بات سُن رہے ہیں جنہیں پورے جسم پر پھوڑے نکلے ہوئے ہیں۔‏

اِلیہو بڑی ہمدردی سے ایوب کی بات سُن رہے ہیں۔‏

1.‏ اُن لوگوں کو تسلی دیں جو پریشانی سے گزر رہے ہیں

‏(‏10 منٹ)‏

دوسروں کے ساتھ دوستوں کی طرح پیش آئیں۔ (‏ایو 33:‏1‏؛ آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 710‏)‏

اُن کے احساسات کو سمجھنے کی کوشش کریں اور اُن کی کسی بات یا کام کی وجہ سے اُن کے بارے میں غلط رائے قائم نہ کریں۔ (‏ایو 33:‏6، 7‏؛ م14 15/‏6 ص.‏ 25 پ.‏ 8-‏10‏)‏

کچھ بھی کہنے سے پہلے دھیان سے بات سنیں اور اِلیہو کی طرح سوچیں۔ (‏ایو 33:‏8-‏12،‏ 17‏؛ م20.‏03 ص.‏ 23 پ.‏ 17-‏18؛‏ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)‏

ایک بہن بڑی ہمدردی سے ایک دُکھی بہن کی بات سُن رہی ہے۔ اُس دُکھی بہن کے دو چھوٹے بیٹے دوسرے کمرے میں کھیل رہے ہیں۔‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • ایو 33:‏25‏—‏یہ آیت ہماری مدد کیسے کرتی ہے کہ جیسے جیسے ہماری عمر بڑھتی ہے تو ہم اِس بارے میں حد سے زیادہ نہ سوچیں کہ ہم کیسے دِکھتے ہیں؟ (‏م13 15/‏1 ص.‏ 19 پ.‏ 10‏)‏

  • آپ ایوب 32-‏33 ابواب سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

‏(‏4 منٹ)‏ ایو 32:‏1-‏22 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 12‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ دلچسپی دِکھائیں—‏یسوع کی مثال

‏(‏7 منٹ)‏ بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر کتاب ‏”‏محبت دِکھائیں“‏ کے سبق نمبر 1، نکتہ نمبر 1-‏2 پر بات‌چیت کریں۔‏

5.‏ دلچسپی دِکھائیں—‏یسوع کی مثال پر عمل کریں

‏(‏8 منٹ)‏ کتاب ‏”‏محبت دِکھائیں“‏ کے سبق نمبر 1، نکتہ نمبر 3-‏5 اور ”‏اِن آیتوں کو بھی دیکھیں“‏ پر بات‌چیت۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 116

6.‏ مقامی ضروریات

‏(‏15 منٹ)‏

7.‏ بائبل کا کلیسیائی مطالعہ

‏(‏30 منٹ)‏ ایمان ظاہر کریں،‏ باب نمبر 5 پیراگراف نمبر 14-‏26 اور باب کی دُہرائی

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 79 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں