یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 نومبر ص.‏ 15
  • گندی تصویریں اور فلمیں دیکھنا غلط کیوں ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • گندی تصویریں اور فلمیں دیکھنا غلط کیوں ہے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • مَیں فحش مواد سے کیسے دُور رہ سکتا ہوں؟‏
    جاگو!‏—‏2008ء
  • فحاشی کا زہر
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • فحش‌نگاری کا نقصان
    جاگو!‏—‏2003ء
  • فحش‌نگاری اسقدر عام کیوں ہے؟‏
    جاگو!‏—‏2003ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 نومبر ص.‏ 15

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گندی تصویریں اور فلمیں دیکھنا غلط کیوں ہے؟‏

آج‌کل گندی تصویریں اور فلمیں بہت عام ہو گئی ہیں اور یہ صرف ایک کلک کی دُوری پر ہوتی ہیں۔ بہت سے لوگوں کو یہاں تک کہ کچھ مذہبی لوگوں کو بھی لگتا ہے کہ گندی تصویریں اور فلمیں دیکھنے کا کوئی نقصان نہیں ہے۔‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ ویڈیو ”‏کیا گندی تصویریں اور فلمیں دیکھنا گُناہ ہے؟“‏ میں سے کچھ منظر۔ 1.‏ دو آدمی اور ایک عورت بس سٹاپ پر کھڑے اپنے موبائل فون اِستعمال کر رہے ہیں۔ دو آدمی کچھ ایسا دیکھ رہے ہیں جس پر ”‎XXX‎“ کا نشان ہے۔3.‏ بعد میں اُن میں سے ایک آدمی اپنی بیوی کے ساتھ jw.org پر مضمون ”‏بائبل گندی تصویریں اور فلمیں دیکھنے کے بارے میں کیا کہتی ہے؟“‏ پڑھ رہا ہے۔‏

ویڈیو ‏”‏کیا گندی تصویریں اور فلمیں دیکھنا گُناہ ہے؟‏‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِس سوال کا جواب دیں:‏

نیچے دی گئی آیتوں سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ خدا گندی تصویروں اور فلموں کے بارے میں کیسا محسوس کرتا ہے؟‏

  • 1-‏کُر 6:‏9، 10

  • متی 5:‏28

  • کُل 3:‏5

  • یعقو 1:‏14، 15

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں