یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 14
  • 30 اکتوبر–‏5 نومبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 30 اکتوبر–‏5 نومبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 14

30 اکتوبر–‏5 نومبر

ایوب 11-‏12

  • گیت نمبر 87 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏سمجھ‌دار بننے کے تین طریقے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ایو 12:‏11‏—‏اِن آیتوں میں جو اصول دیا گیا ہے، اُس کی مدد سے ہم دوسروں کی بات سننے کے حوالے سے اپنے اندر بہتری کیسے لا سکتے ہیں؟ (‏م08 1/‏9 ص.‏ 31 پ.‏ 5‏)‏

    • آپ نے ایوب 11-‏12 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ ایو 12:‏1-‏25 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ بتائیں کہ ہم مُفت بائبل کورس کیسے کراتے ہیں اور بائبل کورس والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 1‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اُس شخص کو ایک اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں اور ویڈیو ‏”‏ہماری عبادت‌گاہوں میں کیا ہوتا ہے؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 13‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ کتاب خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 12 خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 19‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 135

  • ‏”‏والدین!‏ یہوواہ کی باتوں پر عمل کرنے اور سمجھ‌دار بننے میں اپنے بچوں کی مدد کریں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت اور ویڈیو‏۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ ایمان ظاہر کریں،‏ باب نمبر 1 پیراگراف نمبر 1-‏13

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 15 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں