یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 2
  • 4-‏10 ستمبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 4-‏10 ستمبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 ستمبر ص.‏ 2

4-‏10 ستمبر

آستر 1-‏2

  • گیت نمبر 137 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏آستر کی طرح خاکسار بننے کی پوری کوشش کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • آستر 2:‏5‏—‏کس ثبوت کی بِنا پر کہا جا سکتا ہے کہ مردکی والا واقعہ سچا ہے؟ (‏م22.‏11 ص.‏ 31 پ.‏ 3-‏6‏)‏

    • آپ نے آستر 1-‏2 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ آستر 1:‏13-‏22 (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏پہلی ملاقات:‏ بادشاہت—‏متی 6:‏9،‏ 10‏“‏ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔‏

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی“‏ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 1‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ م20.‏11 ص.‏ 13-‏14 پ.‏ 3-‏7‏—‏موضوع:‏ یسوع مسیح اور فرشتوں کے ذریعے مدد۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 14‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 106

  • آپ کے ہم‌عمر کیا کہتے ہیں؟—‏رنگ رُوپ:‏ (‏5 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏ اپنی شکل‌وصورت کے بارے میں مناسب سوچ رکھنا اِتنا مشکل کیوں ہے؟‏

    1-‏پطرس 3:‏3، 4 میں لکھا اصول اپنے بارے میں صحیح سوچ رکھنے کے حوالے سے ہماری مدد کیسے کر سکتا ہے؟‏

  • تنظیم کی کامیابیاں:‏ (‏10 منٹ)‏ ستمبر کے مہینے کی ویڈیو ‏”‏تنظیم کی کامیابیاں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خوشیوں بھری زندگی!‏ سبق نمبر 56 اور حصہ ”‏کچھ خاص نکات“‏ میں سے نکتہ نمبر 6 اور 7

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 101 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں