یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مئی ص.‏ 15
  • بات‌چیت شروع کرنے سے خوشی حاصل کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بات‌چیت شروع کرنے سے خوشی حاصل کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایسے فیصلے کریں جن سے ثابت ہو کہ آپ یہوواہ پر بھروسا کرتے ہیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع حلقے کے نگہبان کے ساتھ
  • دیکھیں کہ اِن سوالوں کے کیا جواب ہیں۔‏
    2025ء-‏2026ء حلقے کا اِجتماع برانچ کے نمائندے کے ساتھ
  • اُن لوگوں کی فوراً مدد کریں جو خدا کے بارے میں سیکھنا چاہتے ہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2025ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مئی ص.‏ 15

مسیحیوں کے طور پر زندگی

بات‌چیت شروع کرنے سے خوشی حاصل کریں

غیرمنظم طریقے سے گواہی دینے کا بہت مزہ آتا ہے اور اِس سے بہت فائدہ بھی ہوتا ہے۔ لیکن کبھی کبھار ہمیں بات‌چیت شروع کرنا مشکل لگ سکتا ہے۔ شاید اِس کی وجہ یہ ہو کہ ہم اِس بارے میں بہت زیادہ سوچ رہے ہوں کہ ہم بات‌چیت کا رُخ بائبل کی طرف کیسے موڑیں گے۔ اِس بارے میں حد سے زیادہ پریشان ہونے کی بجائے کہ آپ کسی شخص کو گواہی کیسے دیں گے، اُس کے لیے محبت ظاہر کرنے کی کوشش کریں۔ (‏متی 22:‏39؛‏ فل 2:‏4‏)‏ لیکن اگر آپ کو بات‌چیت کے دوران اپنے عقیدوں کے بارے میں بتانے کا موقع ملتا ہے تو ہماری بہت سی کتابیں، رسالے اور ویڈیوز دستیاب ہیں جن کے ذریعے آپ ایسا کر سکتے ہیں۔‏

اگر آپ کو بات‌چیت کے دوران گواہی دینے کا موقع ملتا ہے تو آپ موضوع کے مطابق نیچے دیے گئے تعلیم دینے کے اوزاروں کو کیسے اِستعمال کر سکتے ہیں؟‏

JW.ORG والے رابطے کے کارڈ
jw.org کا لوگو
تصویروں کا مجموعہ:‏ فرق فرق پرچے۔ 1.‏ ”‏بائبل کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے؟“‏ 2.‏ ”‏اِس دُنیا کا مستقبل کیسا ہوگا؟“‏ 3.‏ ”‏خوش‌گوار گھریلو زندگی کے لئے کیا ضروری ہے؟“‏ 4.‏ ”‏یہ دُنیا کس کے ہاتھ میں ہے؟“‏ 5.‏ ”‏کیا ہمیں کبھی مصیبتوں سے چھٹکارا ملے گا؟“‏ 6.‏ ”‏کیا مُردے پھر سے زندہ ہوں گے؟“‏ 7.‏ ”‏خدا کی بادشاہت کیا ہے؟“‏ 8.‏ ”‏ہمیں زندگی کے اہم سوالوں کے جواب کہاں سے مل سکتے ہیں؟“‏

ویڈیو ‏”‏‏”‏لوہا لوہے کو تیز کرتا ہے“‏—‏دوسروں سے بات‌چیت شروع کرنا‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوال کا جواب دیں:‏

کون سے تین قدم اُٹھانے سے ہم بات‌چیت شروع کرنے کی اپنی مہارت کو نکھار سکتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں