یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 مارچ ص.‏ 5
  • بادشاہ سلیمان کا غلط فیصلہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بادشاہ سلیمان کا غلط فیصلہ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • سلیمان بادشاہ کی شاندار حکمرانی
    خدا کا کلام—‏تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام
  • بادشاہ سلیمان ہمارے لئے کیسی مثال ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • یہوواہ اپنے خدا پر بھروسا رکھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • مشکل وقت میں دوسروں کا حوصلہ بڑھائیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 مارچ ص.‏ 5
بادشاہ سلیمان فیصلہ کرنے سے پہلے سوچ بچار کر رہے ہیں۔ تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ ایک محفوظ شہر۔ 2.‏ رتھ اور گھوڑے۔ 3.‏ دو آدمی بڑی مشقت سے دیوار بنا رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

بادشاہ سلیمان کا غلط فیصلہ

‏[‏ویڈیو ‏”‏2-‏تواریخ کی کتاب کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

سلیمان نے مصر سے گھوڑے اور رتھ جمع کیے۔ (‏اِست 17:‏15، 16؛‏ 2-‏توا 1:‏14،‏ 17‏)‏

اِن گھوڑوں اور رتھوں کی دیکھ‌بھال کرنے کے لیے اَور زیادہ لوگوں اور شہروں کی ضرورت تھی۔ (‏2-‏توا 1:‏14‏؛ آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 174 پ.‏ 5‏؛ ص.‏ 427‏)‏

بادشاہ سلیمان کے دَورِحکومت کے شروع میں لوگ بہت خوش‌حال تھے۔ لیکن بعد میں سلیمان نے لوگوں پر بہت بھاری بوجھ ڈالنے شروع کر دیے۔ پھر جب اُن کے بیٹے رحبُعام بادشاہ بنے تو اُنہوں نے لوگوں کے بوجھ بڑھا دیے جس کی وجہ سے لوگوں نے اُن کے خلاف بغاوت کر دی۔ (‏2-‏توا 10:‏3، 4،‏ 14،‏ 16‏)‏ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ ہم جو فیصلے کرتے ہیں، ہمیں اُن کے نتیجوں کا سامنا بھی کرنا ہوگا۔—‏گل 6:‏7‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں