یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جنوری ص.‏ 10
  • یہوواہ کی مرضی پر چلنے کی خواہش کو اَور بڑھائیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی مرضی پر چلنے کی خواہش کو اَور بڑھائیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • داؤد اور ساؤل
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • داؤد کی جان خطرے میں
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • 1-‏سموئیل کے ابواب کا خاکہ
    کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
  • اُنہوں نے صحیح کام کرنے کے لیے دلیری دِکھائی
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جنوری ص.‏ 10
تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ بادشاہ ساؤل بڑے غرور سے قربان‌گاہ پر قربانی پیش کر رہے ہیں۔ 2.‏ داؤد وہ پانی پینے سے اِنکار کر رہے ہیں جو اُن کا ایک ساتھی اُنہیں دے رہا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کی مرضی پر چلنے کی خواہش کو اَور بڑھائیں

یہوواہ نے ساؤل کو اُن کی نافرمانی کی وجہ سے رد کر دیا۔ (‏1-‏توا 10:‏13، 14‏)‏

یہوواہ نے ساؤل کی جگہ داؤد کو بادشاہ بنانے کا فیصلہ کِیا۔ (‏1-‏توا 11:‏3‏)‏

داؤد ساؤل کی طرح نہیں تھے۔ داؤد نے یہوواہ کے حکموں اور اصولوں سے رہنمائی پائی۔ (‏1-‏توا 11:‏15-‏19‏؛ م12 1/‏11 ص.‏ 21 پ.‏ 12-‏13‏)‏

داؤد کو یہوواہ کی مرضی پر چلنا بہت اچھا لگتا تھا۔ (‏زبور 40:‏8‏)‏ معاملوں کو یہوواہ کی نظر سے دیکھنے سے ہم بھی اپنے دل میں صحیح کام کرنے کی خواہش پیدا کر سکتے ہیں۔—‏زبور 25:‏4‏؛ م18.‏06 ص.‏ 16 پ.‏ 5-‏6‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں