یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ23 جنوری ص.‏ 6
  • میری دُعاؤں سے میرے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • میری دُعاؤں سے میرے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • کن کی دعاؤں کے جواب ملتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—1992ء
  • دُعا کے ذریعے خدا کے نزدیک جائیں
    پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں
  • ہماری دُعائیں اور یہوواہ کے ساتھ ہماری قُربت
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
م‌زخ23 جنوری ص.‏ 6

پاک کلام سے سنہری باتیں

میری دُعاؤں سے میرے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟‏

یعبیض ایک عزت‌دار آدمی تھے۔ (‏1-‏توا 4:‏9‏)‏

اُن کی دُعا سے ظاہر ہوا کہ اُنہیں یہوواہ کی عبادت کی بہت فکر تھی۔ (‏1-‏توا 4:‏10‏؛ ڈبلیو10 1/‏10 ص.‏ 23 پ.‏ 3-‏7‏)‏

یہوواہ نے یعبیض کی دُعا کا جواب دیا۔ (‏1-‏توا 4:‏10‏)‏

ایک بوڑھی بہن شدت سے دُعا کر رہی ہے۔ اُس کی گود میں بائبل اور اُن بہن بھائیوں کے ناموں کی لسٹ ہے جو قید میں ہیں۔ اُس نے یہ لسٹ ویب‌سائٹ jw.org سے نکالی ہے۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏میری دُعاؤں سے میرے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟“‏—‏متی 6:‏9، 10‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں