یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 نومبر ص.‏ 5
  • اُنہوں نے دلیری، جوش اور عزم ظاہر کِیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اُنہوں نے دلیری، جوش اور عزم ظاہر کِیا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایک بُری ملکہ کو سزا ملی
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • ‏”‏اخی‌اؔب کا سارا گھرانا نابود ہوگا“‏—‏2-‏سلا 9:‏8
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • وہ نااِنصافی کے باوجود ثابت‌قدم رہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2014ء
  • خدا کی عبادت کرنے میں تاخیر نہ کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 نومبر ص.‏ 5
یاہو اپنے رتھ پر ہیں اور وہ سپاہیوں سے کہہ رہے ہیں کہ وہ اِیزِبل کو کھڑکی سے نیچے پھینک دیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

اُنہوں نے دلیری، جوش اور عزم ظاہر کِیا

یہوواہ نے یاہو کو یہ ذمے‌داری دی کہ وہ بادشاہ اخی‌اب کے گھرانے کو ختم کر دیں۔ (‏2-‏سلا 9:‏6، 7‏؛ ڈبلیو11 15/‏11 ص.‏ 3 پ.‏ 2‏)‏

یاہو نے یہوواہ کے حکم پر فوراً عمل کِیا اور بادشاہ یورام (‏اخی‌اب کے بیٹے)‏ اور ملکہ اِیزِبل (‏اخی‌اب کی بیوہ)‏ کو قتل کر دیا۔ (‏2-‏سلا 9:‏22-‏24،‏ 30-‏33‏؛ ڈبلیو11 15/‏11 ص.‏ 4 پ.‏ 2-‏3‏؛ چارٹ ”‏‏”‏اخی‌اؔب کا سارا گھرانا نابود ہوگا“‏—‏2-‏سلا 9:‏8‏“‏ کو دیکھیں۔)‏

اخی‌اب نے بڑی دلیری اور جوش سے وہ سب کِیا جو یہوواہ نے اُنہیں کرنے کو کہا تھا۔ (‏2-‏سلا 10:‏17‏؛ ڈبلیو11 15/‏11 ص.‏ 5 پ.‏ 3-‏4‏)‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏متی 28:‏19، 20 میں دیے گئے حکم پر عمل کرتے وقت مَیں یاہو کی مثال پر کیسے عمل کر سکتا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں