یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 12
  • تربیت حاصل کرنے کے حوالے سے ایک اچھی مثال

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تربیت حاصل کرنے کے حوالے سے ایک اچھی مثال
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • سوالات از قارئین
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • کیا آپ الیشع کی طرح آتشی رتھ دیکھ سکتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • بزرگ کلیسیا کے بھائیوں کو تربیت کیسے دے سکتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2015ء
  • یہوواہ نے دو عورتوں کے ذریعے اپنے بندوں کو دُشمنوں سے بچایا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 12
ایلیاہ اپنی چادر سے دریائے‌یردن کے پانی کے دو حصے کر رہے ہیں اور اِلیشع اُنہیں دیکھ رہے ہیں۔‏

ایلیاہ ایک معجزہ کر رہے ہیں اور اِلیشع اُنہیں دیکھ رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

تربیت حاصل کرنے کے حوالے سے ایک اچھی مثال

‏[‏ویڈیو ‏”‏2-‏سلاطین کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

اِلیشع نے دیکھا کہ ایلیاہ نے ایک معجزہ کیسے کِیا۔ (‏2-‏سلا 2:‏8‏؛ م15 15/‏4 ص.‏ 13 پ.‏ 15‏؛ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)‏

اِلیشع نے بڑی خاکساری سے اُسی تربیت کے مطابق کام کِیا جو اُنہیں دی گئی تھی۔ (‏2-‏سلا 2:‏13، 14‏؛ م15 15/‏4 ص.‏ 13 پ.‏ 16‏)‏

ایک بھائی اپنی تقریر کی مشق کر رہا ہے اور ایک بزرگ اُس کی تقریر سُن رہا ہے۔ بزرگ کے ہاتھ میں کتاب ”‏تعلیم اور تلاوت“‏ کُھلی ہوئی ہے۔‏

کلیسیا میں یہوواہ نے بزرگوں کو ذمے‌داری دی ہے کہ وہ دوسروں کو تربیت دیں۔ (‏2-‏تیم 2:‏2‏)‏ اگر بزرگ آپ کو کسی کام کی ٹریننگ دیتے ہیں تو خوشی سے اُس کام کو سیکھیں؛ خاکسار بنیں اور اپنی ذمے‌داری کو اچھے سے نبھائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں