یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 9
  • ‏”‏تُم کب تک دو خیالوں میں ڈانواں‌ڈول رہو گے؟“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏تُم کب تک دو خیالوں میں ڈانواں‌ڈول رہو گے؟“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • تسلی کے لیے یہوواہ سے مدد مانگیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • بات‌چیت کرنے کے حوالے سے اہم سبق
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • اُنہوں نے ڈٹ کر یہوواہ کی عبادت کی حمایت کی
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
  • ایلیاہ نے سچی پرستش کی حمایت کی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 ستمبر ص.‏ 9
ایلیاہ، بعل کے نبی اور دوسرے لوگ دیکھ رہے ہیں کہ آسمان سے آگ نازل ہوئی ہے جس سے قربان‌گاہ پر موجود سوختنی قربانی بھسم ہو گئی ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏تُم کب تک دو خیالوں میں ڈانواں‌ڈول رہو گے؟“‏

ایلیاہ نے بنی‌اِسرائیل سے صاف صاف کہا کہ اُنہیں فیصلہ لینا ہوگا۔ (‏1-‏سلا 18:‏21‏؛ م17.‏03 ص.‏ 10 پ.‏ 6‏)‏

بعل اصل میں کوئی خدا نہیں تھا۔ (‏1-‏سلا 18:‏25-‏29‏؛ ایمان ظاہر کریں،‏ ص.‏ 88 پ.‏ 15‏)‏

یہوواہ نے بڑے زبردست طریقے سے ثابت کِیا کہ وہ ہی خدا ہے۔ (‏1-‏سلا 18:‏36-‏38‏؛ ایمان ظاہر کریں،‏ ص.‏ 90 پ.‏ 18‏)‏

ایلیاہ نے بنی‌اِسرائیل سے کہا کہ وہ یہوواہ کا حکم مان کر ثابت کریں کہ وہ یہوواہ پر ایمان رکھتے ہیں۔ (‏اِست 13:‏5-‏10؛‏ 1-‏سلا 18:‏40‏)‏ ہم بھی یہوواہ کے حکموں کو ماننے سے ثابت کرتے ہیں کہ ہم اُس پر ایمان رکھتے ہیں اور صرف اُس کی بندگی کرتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں