یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 8
  • فضول چیزوں سے دُور رہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • فضول چیزوں سے دُور رہیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ایوب نے اپنا چال‌چلن کیسے پاک رکھا؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • ‏”‏یہ سب برکتیں .‏ .‏ .‏ تجھ کو ملیں گی“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ نے داؤد کے ساتھ ایک عہد باندھا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • چوری کا انجام
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 8
تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ عکن کچھ چیزیں چھپا رہا ہے۔ 2.‏ ایک بھائی رات گئے اپنے کمپیوٹر پر کچھ غیرمناسب چیزیں دیکھ رہا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

فضول چیزوں سے دُور رہیں

جب عکن نے کچھ قیمتی چیزیں دیکھیں تو اُس کے دل میں لالچ پیدا ہو گیا جس کی وجہ سے اُس نے وہ چیزیں چُرا لیں۔ (‏یشو 7:‏1، 20، 21؛ م10 1/‏4 ص.‏ 21 پ.‏ 5‏)‏

عکن کے گُناہ کا بُرا نتیجہ اُس کے سارے گھرانے اور پوری قوم کو بھگتنا پڑا۔ (‏یشو 7:‏4، 5، 24-‏26؛ ڈبلیو97 15/‏8 ص.‏ 28 پ.‏ 2‏)‏

ہمیں خود پر قابو رکھنا چاہیے۔ (‏1-‏یوح 2:‏15-‏17‏؛ م10 1/‏4 ص.‏ 22 پ.‏ 8‏)‏

ہمیں فضول چیزوں سے دُور رہنا چاہیے کیونکہ نئی دُنیا میں صرف نیکی کا راج ہوگا اور اِن فضول چیزوں کا نام‌ونشان نہیں ہوگا۔—‏2-‏پطر 3:‏13‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں