یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 جولائی ص.‏ 14
  • یہوواہ کی خدمت کرنا مشکل نہیں ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی خدمت کرنا مشکل نہیں ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏’‏یہوواہ تیرا خدا تجھ سے کیا چاہتا ہے؟‘‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بائبل—‏سچی یا قصے کہانیوں کی کتاب؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • خدا کے اِلہام سے لکھے ایک گیت سے سبق
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ دلیری کا اِنعام دیتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 جولائی ص.‏ 14
ایک نوجوان بھائی اِجلاس پر جا رہا ہے جبکہ اُس کے گھر والے جو یہوواہ کے گواہ نہیں ہیں، گھر پر آرام سے بیٹھے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کی خدمت کرنا مشکل نہیں ہے

یہوواہ کے حکم جاننا اور اُن پر عمل کرنا مشکل نہیں ہے۔ (‏اِست 30:‏11-‏14؛ م09 1/‏12 ص.‏ 29 پ.‏ 2‏)‏

یہوواہ نے ہم میں سے ہر ایک کو یہ فیصلہ کرنے کی آزادی دی ہے کہ ہم کون سی راہ چُنیں گے۔ (‏اِست 30:‏15؛ م09 1/‏12 ص.‏ 29 پ.‏ 1‏)‏

یہوواہ چاہتا ہے کہ ہم زندگی کی راہ کو چُنیں۔ (‏اِست 30:‏19؛ م09 1/‏12 ص.‏ 29 پ.‏ 4‏)‏

اگر ہم یہوواہ کی خدمت کرنے کے لیے اُس سے طاقت اور رہنمائی مانگیں گے تو ہمیں اُس کی خدمت کرنا مشکل نہیں لگے گا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں