یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 جنوری ص.‏ 13
  • ہر شخص کو گواہی دینے کے لیے منظم

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہر شخص کو گواہی دینے کے لیے منظم
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں​—‏⁠دوسری زبان بولنے والے لوگوں کو گواہی دیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • اپنے علاقے میں دوسری زبان بولنے والے لوگوں کو مُنادی کریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۹
  • گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏اپنے علاقے میں سب لوگوں کو پاک کلام کا پیغام سنائیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • فرق فرق زبانوں والے علاقوں میں مُنادی کرنے کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 جنوری ص.‏ 13
ایک بھائی اپنے ٹیبلٹ پر ”‏جے‌ڈبلیو لینگویج“‏ ایپ چلا رہا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

ہر شخص کو گواہی دینے کے لیے منظم

جس طرح یہوواہ نے بنی‌اِسرائیل کو منظم کِیا تھا اُسی طرح اُس نے آج بھی اپنے بندوں کو منظم کِیا ہے تاکہ اُس کے بندے وہ کام کر سکیں جو اُس نے اُنہیں دیا ہے۔ بادشاہت کی خوش‌خبری کو پھیلانے کے لیے پوری دُنیا میں ہماری برانچیں، حلقے، کلیسیائیں اور مُنادی کے گروپ مل کر اور منظم ہو کر کام کرتے ہیں۔ ہم ہر شخص کو خوش‌خبری سناتے ہیں جن میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو کوئی دوسری زبان بولتے ہیں۔—‏مکا 14:‏6، 7‏۔‏

کیا آپ نے کبھی کسی دوسری زبان کو سیکھنے کے بارے میں سوچا ہے تاکہ آپ اُس زبان کے لوگوں کو سچائی سکھا سکیں؟ اگر آپ اُس زبان کو سیکھنے کے لیے وقت نہیں نکال سکتے تو آپ ‏”‏جے‌ڈبلیو لینگویج“‏ ایپ کے ذریعے اُس زبان میں مُنادی کے لیے سادہ سا پیغام تیار کر سکتے ہیں۔ پھر جب مُنادی کرتے وقت آپ یہ پیغام دوسروں کو دیں گے تو آپ کو ویسی ہی خوشی ملے گی جیسی پہلی صدی کے مسیحیوں کو اُس وقت ملی جب دوسرے علاقوں سے آنے والے لوگ ”‏اپنی اپنی زبان میں خدا کے شان‌دار کاموں کے بارے میں سُن“‏ کر حیران تھے۔—‏اعما 2:‏7-‏11‏۔‏

ویڈیو ‏”‏یہوواہ کے دوست بنیں—‏دوسری زبان میں مُنادی کریں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ویڈیو ”‏یہوواہ کے دوست بنیں—‏دوسری زبان میں مُنادی کریں“‏ کا ایک سین۔ راجو تصور کر رہا ہے کہ ایک روبوٹ ایک ایسی عورت کو گواہی دینے میں اُس کی مدد کر رہا ہے جس کو اُس کی زبان نہیں آتی۔‏

    آپ کو کس وقت ‏”‏جے‌ڈبلیو لینگویج“‏ ایپ کی ضرورت پڑ سکتی ہے؟‏

  • ویڈیو ”‏یہوواہ کے دوست بنیں—‏دوسری زبان میں مُنادی کریں“‏ کا ایک سین۔ ”‏جے‌ڈبلیو لینگویج“‏ ایپ پر سلام دُعا اور تعارف والا صفحہ۔‏

    اِس ایپ کی کچھ خصوصیات کیا ہیں؟‏

  • ویڈیو ”‏یہوواہ کے دوست بنیں—‏دوسری زبان میں مُنادی کریں“‏ کا ایک سین۔ وہی عورت راجو اور سونیا کہ مُنہ سے چینی زبان میں سلام دُعا سُن کر بہت خوش ہے۔‏

    ہر زبان کے لوگوں کو خوش‌خبری سننے کی ضرورت ہے۔‏

    آپ کے علاقے میں لوگ کون کون سی زبانیں بولتے ہیں؟‏

  • آپ کو اُس وقت کیا کرنا چاہیے جب کوئی دوسری زبان بولنے والا شخص بادشاہت کے پیغام میں دلچسپی لیتا ہے؟‏‏—‏اوڈی ص.‏ 100-‏101 پ.‏ 39-‏41

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں