یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 جنوری ص.‏ 12
  • 8-‏14 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 8-‏14 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 جنوری ص.‏ 12

8-‏14 فروری

گنتی 1-‏2

  • گیت نمبر 123 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یہوواہ اپنے بندوں کو منظم کرتا ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • گن 1:‏2، 3—‏بنی‌اِسرائیل میں سب لوگوں کے ناموں کا اندراج کیوں کِیا جاتا تھا؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 764‏)‏

    • آپ نے گنتی 1-‏2 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ گن 1:‏1-‏19 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ بائبل کورس کی پیشکش کریں اور ویڈیو ‏”‏ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 9‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِ‌خانہ کی ضرورت کے مطابق اپنی بات‌چیت کو ڈھالیں اور کوئی آیت پڑھیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ)‏ ڈبلیو08 1/‏7 ص.‏ 21‏—‏موضوع:‏ حالانکہ بنی‌اِسرائیل کے 13 قبیلے تھے لیکن بائبل میں عام طور پر 12 قبیلوں کا حوالہ کیوں دیا گیا ہے؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 7‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 57

  • ‏”‏ہر شخص کو گواہی دینے کے لیے منظم‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏یہوواہ کے دوست بنیں—‏دوسری زبان میں مُنادی کریں‏“‏ چلائیں۔ ‏”‏جے‌ڈبلیو لینگویج“‏ ایپ کی کچھ خصوصیات پر بات‌چیت کریں۔‏

  • مقامی ضروریات:‏ (‏5 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 91

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 151 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں