یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ20 فروری ص.‏ 4
  • یہوواہ نے ابرام اور ساری کے نام کیوں بدل دیے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ نے ابرام اور ساری کے نام کیوں بدل دیے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ابرہام جیسا ایمان رکھیں!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • ‏’‏وہ اُن سب کے باپ ہیں جو ایمان رکھتے ہیں‘‏
    اِن جیسا ایمان ظاہر کریں
  • ابرہام—‏ایمان کی ایک مثال
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • ‏’‏تُو خوب‌صورت عورت ہے‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2017
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
م‌زخ20 فروری ص.‏ 4

پاک کلام سے سنہری باتیں | پیدایش 15-‏17

یہوواہ نے ابرام اور ساری کے نام کیوں بدل دیے؟‏

17:‏1،‏ 3-‏5،‏ 15، 16

یہوواہ خدا ابرام کو ”‏کامل“‏ یعنی بے‌عیب خیال کرتا تھا۔ جب اُس نے ابرام سے کیے گئے وعدے کو اَور تفصیل سے بتایا تو اُس وقت اُس نے ابرام اور ساری کے نام بدل دیے۔ اُن کے نئے ناموں سے ظاہر ہوا کہ مستقبل میں کیا ہونا تھا۔‏

اپنے ناموں کے مطابق ابراہام بہت سی قوموں کے باپ بنے اور سارہ کی اولاد سے بادشاہ آئے۔‏

  • ابراہام

    ابراہام

    ‏”‏بہت قوموں کا باپ“‏

  • سارہ

    سارہ

    شہزادی

تصویروں کا مجموعہ:‏ ایک نوجوان بہن خدا کی خدمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔ 1.‏ وہ بپتسمہ لے رہی ہے؛ 2.‏ وہ مسیحی زندگی اور خدمت والے اِجلاس میں حصہ پیش کر رہی ہے؛ 3.‏ وہ مُنادی کے دوران ایک عورت کو ویڈیو دِکھا رہی ہے۔‏

ہم خود تو اُس نام کو نہیں چُن سکتے جو ہماری پیدائش پر رکھا جاتا ہے لیکن ابراہام اور سارہ کی طرح ہم نیک‌نامی ضرور کما سکتے ہیں۔ خود سے پوچھیں:‏

  • ‏”‏مَیں یہوواہ کی نظر میں بے‌عیب کیسے ٹھہر سکتا ہوں؟“‏

  • ‏”‏مَیں یہوواہ کے حضور کیسا نام بنا رہا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں