یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 نومبر ص.‏ 2
  • 4-‏10 نومبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 4-‏10 نومبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 نومبر ص.‏ 2

4-‏10 نومبر

1-‏یوحنا 1-‏5

  • گیت نمبر 122 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏نہ دُنیا سے محبت کریں اور نہ اُن چیزوں سے جو دُنیا میں ہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏یوحنا کے پہلے خط کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • 1-‏یوح 2:‏15، 16‏—‏”‏جو کچھ دُنیا میں ہے .‏ .‏ .‏ وہ باپ سے نہیں بلکہ دُنیا سے ہے۔“‏ (‏م05 1/‏1 ص.‏ 10 پ.‏ 13‏)‏

    • 1-‏یوح 2:‏17‏—‏دُنیا اور اُس کی خواہش مٹ رہی ہے۔ (‏م13 15/‏8 ص.‏ 27 پ.‏ 18‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • 1-‏یوح 2:‏7، 8‏—‏یوحنا رسول نے جس حکم کی بات کی، وہ کس لحاظ سے پُرانا بھی تھا اور نیا بھی؟ (‏م13 15/‏9 ص.‏ 10 پ.‏ 14‏)‏

    • 1-‏یوح 5:‏16، 17‏—‏وہ گُناہ کون سا ہے ”‏جس کا انجام موت ہے“‏؟ (‏آئی‌ٹی-‏1 ص.‏ 862 پ.‏ 5‏)‏

    • آپ نے 1-‏یوحنا 1 سے 5 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ 1-‏یوح 1:‏1–‏2:‏6 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏جوش سے تعلیم دیں‏“‏ چلائیں اور پھر کتاب ‏”‏تعلیم اور تلاوت“‏ کے نکتہ نمبر 11 پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ م04 1/‏10 ص.‏ 29‏—‏موضوع:‏ 1-‏یوحنا 4:‏18 میں لکھی اِس بات کا کیا مطلب ہے کہ ”‏کامل محبت، خوف کو نکال دیتی ہے“‏؟ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 7‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 132

  • ‏”‏شادی کی تیاریاں کرتے وقت دُنیا کے طورطریقوں سے متاثر نہ ہوں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ ویڈیو ‏”‏شادیاں جنہاں توں یہوواہ دی وڈیائی ہوندی اے“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 33

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 116 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں