14-20 اکتوبر
1-پطرس 1، 2
گیت نمبر 29 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”پاک ہو“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”پطرس کے پہلے خط کا تعارف“ چلائیں۔]
1-پطر 1:14، 15—ہماری سوچ اور چالچلن پاک ہونا چاہیے۔ (م17.02 ص. 10 پ. 5)
1-پطر 1:16—ہم اپنے پاک خدا کی مثال پر عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ (خدا کی محبت، ص. 64 پ. 6)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
1-پطر 1:10-12—ہم فرشتوں اور نبیوں کی طرح بڑی تحقیق اور تفتیش کیسے کر سکتے ہیں؟ (م08 1/11 ص. 12 پ. 8)
1-پطر 2:25—سب سے اعلیٰ نگہبان کون ہے؟ (آئیٹی-2 ص. 565 پ. 3)
آپ نے 1-پطرس 1 اور 2 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) 1-پطر 1:1-16 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ وغیرہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ کے دوست بنیں—سب کچھ صاف ستھرا رکھیں“: (6 منٹ) ویڈیو چلائیں۔ پھر کچھ بچوں کو سٹیج پر بلائیں اور اُن سے یہ سوال پوچھیں: یہوواہ خدا نے ہر چیز کو اُس کی جگہ پر کیسے رکھا ہے؟ دریائی گھوڑے کیسے صاف ستھرے رہتے ہیں؟ آپ کو اپنا گھر صاف ستھرا کیوں رکھنا چاہیے؟
”یہوواہ صاف ستھرے لوگوں سے محبت کرتا ہے“: (9 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ پنجابی (شاہ مکھی) ویڈیو ”یہوواہ صاف ستھرے لوکاں نُوں پیار کردا اے“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 30
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 5 اور دُعا