یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 اپریل ص.‏ 3
  • یہوواہ وفادار ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ وفادار ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • بائبل موضوعات برائے گفتگو
    بائبل موضوعات برائے گفتگو
  • قارئین کے سوال
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
  • یہوواہ کے وفادار رہنے والوں کو بڑا اجر ملتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پاک روح ہماری مدد کیسے کرتی ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2019ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 اپریل ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں | 1-‏کُرنتھیوں 10-‏13

یہوواہ وفادار ہے

10:‏13

ایک بہن ایک آزمائش کے بارے میں سوچ رہی ہے؛ اِس کے بارے میں دُعا کر رہی ہے اور پھر کسی بہن کے ساتھ مُنادی کے لیے جا رہی ہے۔‏

یہوواہ کبھی کبھار ہماری آزمائش کو دُور کر دیتا ہے۔ لیکن اکثر وہ ہمارے لیے آزمائش کے ساتھ ”‏کوئی نہ کوئی راستہ“‏ نکالتا ہے یعنی ہمیں ایسی چیزیں فراہم کرتا ہے جن کی مدد سے ہم آزمائش میں ثابت‌قدم رہنے کے قابل ہوتے ہیں۔‏

  • وہ اپنے کلام، اپنی پاک روح اور اُس روحانی کھانے کے ذریعے ہمارے دل‌ودماغ کو سکون بخش سکتا ہے جو وہ ہمیں فراہم کرتا ہے۔—‏متی 24:‏45؛‏ یوح 14:‏16‏؛ فٹ‌نوٹ؛ روم 15:‏4‏۔‏

  • وہ اپنی پاک روح کے ذریعے ہماری رہنمائی کر سکتا ہے جو ہمیں بائبل میں درج ایسے واقعات اور اصول یاد دِلاتی ہے جن کی بِنا پر ہم اچھے فیصلے کرنے کے قابل ہوتے ہیں۔—‏یوح 14:‏26‏۔‏

  • وہ اپنے فرشتوں کے ذریعے ہماری مدد کر سکتا ہے۔—‏عبر 1:‏14‏۔‏

  • وہ ہمارے ہم‌ایمانوں کے ذریعے ہماری مدد کر سکتا ہے۔—‏کُل 4:‏11‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں