یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 مارچ ص.‏ 8
  • خط کا نمونہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خط کا نمونہ
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • سوالی بکس
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۲
  • سوالی بکس
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
  • بات‌چیت کے لیے تجاویز کو کیسے اِستعمال کریں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • سوالی بکس
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 مارچ ص.‏ 8

مسیحیوں کے طور پر زندگی

خط کا نمونہ

  • خط پر اپنا پتہ اِستعمال کریں۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ اپنا پتہ دینا مناسب نہیں ہوگا تو آپ کنگڈم ہال کا پتہ اِستعمال کر سکتے ہیں مگر اِس کے لیے بزرگوں سے اِجازت لینا ضروری ہے۔ لیکن کبھی بھی تنظیم کے دفتر کا پتہ اِستعمال نہ کریں۔‏

  • اگر آپ اُس شخص کا نام جانتے ہیں جسے آپ خط لکھ رہے ہیں تو اُس کا نام اِستعمال کریں۔ اِس سے اُسے یہ تاثر نہیں ملے گا کہ یہ خط کسی چیز کی مشہوری کے لیے ہے۔‏

  • خط لکھتے وقت ہجوں، گرامر اور رموزِاوقاف (‏ختمہ، سکتہ، وقفہ وغیرہ)‏ کا دھیان رکھیں۔ خط دِکھنے میں صاف اور واضح لگنا چاہیے۔ اگر خط ہاتھ سے لکھا گیا ہو تو بھی اِس بات کا خیال رکھیں کہ اِسے آسانی سے پڑھا جا سکے۔ ایسے الفاظ اِستعمال نہ کریں جن سے حد سے زیادہ بے‌تکلفی یا پھر حد سے زیادہ سنجیدگی ظاہر ہو۔‏

خط کے اِس نمونے میں اِن تمام باتوں کا خیال رکھا گیا ہے۔ یہ خط اِس لیے نہیں لکھا گیا کہ آپ اپنی کلیسیا کے علاقے میں کسی کو خط لکھتے وقت ہر بار لفظ‌بہ‌لفظ یہی خط اِستعمال کریں۔ آپ اپنے خط کو اِس کے مقصد اور مقامی حالات اور رسم‌ورواج کے مطابق ڈھال سکتے ہیں۔‏

خط کا نمونہ

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں