یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 فروری ص.‏ 2
  • 4-‏10 فروری

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 4-‏10 فروری
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 فروری ص.‏ 2

4-‏10 فروری

رومیوں 1-‏3

  • گیت نمبر 11 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اپنے ضمیر کی تربیت کرتے رہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • ‏[‏ویڈیو ‏”‏رومیوں کے نام خط کا تعارف‏“‏ چلائیں۔]‏

    • روم 2:‏14، 15‏—‏خدا نے ہر شخص کو ضمیر عطا کِیا ہے۔ (‏خدا کی محبت ص.‏ 16 پ.‏ 6‏)‏

    • روم 2:‏15‏—‏ہمیں اپنے ضمیر کی تربیت کرنی چاہیے تاکہ یہ ہماری صحیح رہنمائی کرے۔ (‏خدا کی محبت ص.‏ 17 پ.‏ 8، 9‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • روم 3:‏4‏—‏ہم خدا کو ”‏سچا ثابت“‏ کرنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ (‏م08 15/‏6 ص.‏ 30 پ.‏ 5‏)‏

    • روم 3:‏24، 25‏—‏یسوع مسیح کے فدیے کے ذریعے وہ گُناہ کیسے معاف ہو سکتے تھے ”‏جو ماضی میں ہوئے“‏ تھے؟ (‏م08 15/‏6 ص.‏ 29 پ.‏ 6‏)‏

    • آپ نے رومیوں 1 سے 3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ روم 1:‏1-‏17 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏قدرتی انداز میں بات کریں‏“‏ چلائیں اور پھر کتاب ‏”‏تعلیم اور تلاوت“‏ کے نکتہ نمبر 2 پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تقریر:‏ (‏5 منٹ یا اِس سے کم)‏ م12 1/‏5 ص.‏ 29 پ.‏ 4-‏7‏—‏موضوع:‏ اپنی اور دوسروں کی کمزوریوں کے بارے میں مناسب نظریہ رکھیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 7‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 15

  • ‏”‏کیا آپ اَن‌دیکھے خدا کی صفات پر غور کرتے ہیں؟‏‏“‏‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏تخلیق سے خدا کی شان ظاہر ہوتی ہے—‏روشنی اور رنگ‏“‏ چلائیں ۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ اہم پیغام،‏ باب 23

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 47 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں