یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 دسمبر ص.‏ 7
  • ‏’‏خود پر اور سارے گلّے پر نظر رکھیں‘‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏’‏خود پر اور سارے گلّے پر نظر رکھیں‘‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏’‏خدا کے گلّے کی گلّہ‌بانی کرو‘‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • ‏”‏اَے چھوٹے گلّے نہ ڈر“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1995ء
  • بزرگ عظیم چرواہوں کی مثال پر عمل کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • کھوئی ہوئی بھیڑوں کی مدد کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 دسمبر ص.‏ 7
بزرگ کنگڈم ہال میں لوگوں سے بات کر رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں | اعمال 19،‏ 20

‏’‏خود پر اور سارے گلّے پر نظر رکھیں‘‏

20:‏28،‏ 31،‏ 35

ایک بھائی ہسپتال کے بستر پر لیٹا ہے اور ایک بزرگ ایک ڈاکٹر سے بات کر رہا ہے۔‏

بزرگ یہ یاد رکھتے ہیں کہ گلّے کی ہر بھیڑ کو مسیح کے قیمتی خون سے خریدا گیا ہے۔ اِس لیے وہ گلّے کو خوراک فراہم کرتے ہیں، اِس کی حفاظت کرتے ہیں اور اِس کا خیال رکھتے ہیں۔ مسیحی اُن بزرگوں سے پیار کرتے ہیں اور اُن کی دل سے قدر کرتے ہیں جو پولُس کی طرح محبت کی بِنا پر گلّے کے لیے اپنا وقت اور توانائی صرف کرتے ہیں۔‏

خود سے پوچھیں:‏ ”‏مَیں کلیسیا کے بزرگوں کی محنت کے لیے قدر کیسے ظاہر کر رہا ہوں؟“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں