12-18 نومبر
اعمال 1-3
گیت 38 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”مسیحی کلیسیا پر پاک روح نازل ہوئی“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”اعمال کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
اعما 2:1-8، 14، 37، 38، 41—یسوع کے شاگردوں نے پاک روح ملنے کے بعد گواہی دی جس کے نتیجے میں تقریباً 3000 لوگوں نے بپتسمہ لیا۔
اعما 2:42-47—یسوع کے شاگردوں نے فراخدلی اور مہماننوازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئے بپتسمہیافتہ لوگوں کے یروشلیم میں زیادہ دن تک ٹھہرنے کا بندوبست کِیا اور اُن کے ایمان کو مضبوط کِیا۔ (ڈبلیو86 1/12 ص. 29 پ. 4، 5، 7)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
اعما 3:15—یسوع مسیح کو ’زندگی کا عظیم پیشوا‘ کیوں کہا گیا ہے؟ (آئیٹی-2 ص. 61 پ. 1)
اعما 3:19—اِس آیت سے گُناہگاروں کو معاف کرنے کے یہوواہ کے طریقے کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟ (سیایل ص. 265 پ. 14)
آپ نے اعمال 1 سے 3 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) اعما 2:1-21
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔
پہلی واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
تقریر: (6 منٹ یا اِس سے کم) آئیٹی-1 ص. 129 پ. 2، 3—موضوع: یہوداہ کی جگہ نیا رسول کیوں چُنا گیا جبکہ وفادار رسولوں کی موت کے بعد ایسا نہیں کِیا گیا؟
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”فرق فرق زبانوں والے علاقوں میں مُنادی کرنے کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کریں“: (15 منٹ) اِس حصے کو خدمتی نگہبان سامعین سے باتچیت کی صورت میں پیش کرے۔ ویڈیو Preach in Multilingual Territory ہندی میں چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔ اگر آپ کی کلیسیا فرق فرق زبانوں والے علاقوں میں مُنادی کرتی ہے تو مقامی اِنتظامات کے بارے میں بتائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) اہم پیغام، باب 11
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 1 اور دُعا