یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 ستمبر ص.‏ 7
  • یسوع مسیح کی طرح خاکسار بنیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یسوع مسیح کی طرح خاکسار بنیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ایسی خوبیاں پیدا کریں جو خدا کو پسند ہیں—‏خاکساری
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ‏”‏خاکساروں کے ساتھ حکمت ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • انکساری—‏امن کو فروغ دینے والی خوبی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2000ء
  • اپنے خدا کے ساتھ خاکساری سے چلیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 ستمبر ص.‏ 7

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یسوع مسیح کی طرح خاکسار بنیں

یسوع اپنے شاگردوں کو سکھا رہے ہیں کہ وہ ایک بچے کی طرح خاکسار بنیں۔‏

حالانکہ یسوع مسیح اِنسانی تاریخ کی عظیم‌ترین ہستی تھے لیکن پھر بھی اُنہوں نے یہوواہ کی بڑائی کرنے سے خاکساری ظاہر کی۔ (‏یوح 7:‏16-‏18‏)‏ اُن کے برعکس شیطان، اِبلیس بن گیا جس کا مطلب ہے:‏ ”‏بدنامی کرنے والا۔“‏ (‏یوح 8:‏44‏)‏ فریسیوں نے بالکل شیطان جیسا رویہ ظاہر کِیا۔ وہ بہت مغرور تھے اور اِس وجہ سے اُن لوگوں کو نیچا دِکھاتے تھے جو مسیح پر ایمان لاتے تھے۔ (‏یوح 7:‏45-‏49‏)‏ جب ہمیں کلیسیا میں کوئی اعزاز یا ذمے‌داری دی جاتی ہے تو ہم یسوع کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏

ویڈیو ‏”‏ ‏’‏آپس میں محبت رکھیں‘‏—‏حسد نہ کریں اور شیخی نہ ماریں،‏ پہلا حصہ‏“‏ دیکھیں اور پھر اِس سوال کا جواب دیں:‏

  • بِل اور چارلی سے بات کرتے وقت ایلکس کے چہرے سے غرور جھلک رہا ہے۔‏

    ایلکس نے کیسے ظاہر کِیا کہ وہ مغرور ہیں؟‏

ویڈیو ‏”‏ ‏’‏آپس میں محبت رکھیں‘‏—‏حسد نہ کریں اور شیخی نہ ماریں،‏ دوسرا حصہ‏“‏ دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • بِل اور چارلی سے بات کرتے وقت ایلکس کے چہرے سے غرور جھلک رہا ہے۔‏

    ایلکس نے کیسے ظاہر کِیا کہ وہ خاکسار ہیں؟‏

    ایلکس نے بِل اور چارلی کی حوصلہ‌افزائی کیسے کی؟‏

ویڈیو ‏”‏ ‏’‏آپس میں محبت رکھیں‘‏—‏غرور اور نازیبا کام نہ کریں،‏ پہلا حصہ‏“‏ دیکھیں اور پھر اِس سوال کا جواب دیں:‏

  • جینی سے بات کرتے وقت بھائی ٹام خاکساری ظاہر نہیں کر رہے۔‏

    بھائی ٹام خاکساری ظاہر کرنے میں ناکام کیسے رہے؟‏

ویڈیو ‏”‏ ‏’‏آپس میں محبت رکھیں‘‏—‏غرور اور نازیبا کام نہ کریں،‏ دوسرا حصہ‏“‏ دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • جینی سے بات کرتے وقت بھائی ٹام خاکساری ظاہر نہیں کر رہے۔‏

    بھائی ٹام نے خاکساری کیسے ظاہر کی؟‏

    جینی نے بھائی ٹام کی مثال سے کیا سیکھا؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں