یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جون ص.‏ 2
  • 4-‏10 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 4-‏10 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جون ص.‏ 2

4-‏10 جون

مرقس 15، 16

  • گیت 43 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏یسوع پر پوری ہونے والی چند پیش‌گوئیاں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • مر 15:‏3-‏5‏—‏جب اُن پر اِلزام لگائے گئے تو وہ خاموش رہے۔‏

    • مر 15:‏24،‏ 29، 30‏—‏اُن کے کپڑوں پر قُرعہ ڈالا گیا اور اُن کا مذاق اُڑایا گیا۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 15:‏24 پر اِضافی معلومات میں ”‏اُن کے کپڑوں پر قُرعہ ڈالا“‏ اور مرقس 15:‏29 پر اِضافی معلومات میں ”‏سر ہلا ہلا“‏‏)‏

    • مر 15:‏43،‏ 46‏—‏اُنہیں امیر لوگوں کے ساتھ دفن کِیا گیا۔ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 15:‏43 پر اِضافی معلومات میں ”‏یوسف“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • مر 15:‏25‏—‏اِنجیلوں میں یسوع مسیح کو سُولی پر لٹکانے کے وقت کے حوالے سے فرق فرق بیانات کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 15:‏25 پر اِضافی معلومات میں ”‏تیسرا گھنٹہ“‏‏)‏

    • مر 16:‏8‏—‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ میں مرقس کی اِنجیل کے مرکزی متن میں مختصر اِختتام یا تفصیلی اِختتام کو شامل کیوں نہیں کِیا گیا؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں مرقس 16:‏8 پر اِضافی معلومات میں ”‏کیونکہ وہ خوف‌زدہ تھیں“‏‏)‏

    • آپ نے مرقس 15 اور 16 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ مر 15:‏1-‏15

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏4 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏

  • بائبل کورس:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی مرضی،‏ باب 2

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 31

  • ‏”‏مسیح کے نقشِ‌قدم پر چلیں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو Jehovah‎’s Name Is Most Important ہندی میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 13 پ.‏ 5-‏15‏، ص.‏ 150 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 11 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں