یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 مارچ ص.‏ 6
  • 26 مارچ–‏1 اپریل

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 26 مارچ–‏1 اپریل
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 مارچ ص.‏ 6

26 مارچ–‏1 اپریل

متی 25

  • گیت 32 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏چوکس رہیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • متی 25:‏1-‏6‏—‏پانچ سمجھ‌دار اور پانچ بے‌وقوف کنواریاں دُلہے سے ملنے گئیں۔‏

    • متی 25:‏7-‏10‏—‏جب دُلہا پہنچا تو بے‌وقوف کنواریاں وہاں موجود نہیں تھیں۔‏

    • متی 25:‏11، 12‏—‏صرف سمجھ‌دار کنواریوں کو شادی کی تقریب میں شامل کِیا گیا۔‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • متی 25:‏31-‏33‏—‏بھیڑوں اور بکریوں کی مثال کی وضاحت کریں۔ (‏م15 15/‏3 ص.‏ 27 پ.‏ 7‏)‏

    • متی 25:‏40‏—‏ہم کیسے ظاہر کر سکتے ہیں کہ ہم مسیح کے بھائیوں کے دوست ہیں؟ (‏م09 1/‏10 ص.‏ 23، 24 پ.‏ 16-‏18‏)‏

    • آپ نے متی 25 باب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِس باب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ متی 25:‏1-‏23

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِ‌خانہ کو یادگاری تقریب پر آنے کی دعوت دیں۔‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔‏

  • تقریر:‏ (‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ م15 15/‏3 ص.‏ 27 پ.‏ 7-‏10‏—‏موضوع:‏ بھیڑوں اور بکریوں کی تمثیل میں مُنادی کے کام کی اہمیت پر کیسے زور دیا گیا ہے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 21

  • ‏”‏گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏بائبل کورس کرنے والوں کو تیاری کرنا سکھائیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ اِس کے بعد وہ ویڈیو چلائیں جس میں ایک بہن بائبل کورس کرنے والی عورت کو سکھا رہی ہے کہ وہ تیاری کیسے کر سکتی ہے اور پھر اِس پر بات‌چیت کریں۔ سامعین سے پوچھیں کہ اُنہوں نے کن طریقوں سے بائبل کورس کرنے والے لوگوں کی مدد کی تاکہ وہ تیاری کریں۔‏

  • مہمانوں کا خیرمقدم کریں:‏ (‏5 منٹ)‏ ‏”‏مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ،“‏ مارچ 2016ء کے مضمون پر مبنی تقریر۔ کچھ ایسے تجربات بتائیں جو 2017ء میں یادگاری تقریب کے حوالے سے ہوئے۔ 31 مارچ کو منعقد ہونے والی یادگاری تقریب کے سلسلے میں پارکنگ اور دیگر اِنتظامات کے بارے میں بتائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 10 پ.‏ 9-‏15‏، ص.‏ 114 پر بکس

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 37 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں